دہشت گردی کے خلاف میرا عزم مستحکم ہے: جیسنڈا آرڈرن

0
187

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے سری لنکا دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ ہر طرح کی انتہا پسندی کو مسترد کرتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری سرزمین پر 15مارچ کے حملوں کے بعد دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم مستحکم ہوچکا ہے، سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں میں لوگوں کو نشانہ بنانا ہولناک عمل ہے۔جیسنڈا آرڈرن نے مزید کہا کہ ہم مذہبی آزادی اور پُرتحفظ عبادات کی حمایت کرتے ہیں، ایسے پُرتشدد واقعات کو روکنے کے لیے ہم سب کو اجتماعی کوششیں کرنی ہوں گی۔

loading...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here