بارش سے بھوپال بے حال، مدھیہ پردیش کے 27 اضلاع میں الرٹ جاری

0
148
میں الرٹ جاری
بھوپال، 30 جولائی (ہ س)۔
 مانسون کی بارش سے مدھیہ پردیش بے حال ہو گیاہے۔ مسلسل ہو رہی بارش سے کئی اضلاع میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ دارالحکومت بھوپال میں پیر کو دن بھر ہوئی بارش کے بعد رات 8 بجے سے شروع ہوئی زوردار بارش رات بھرہوتی رہی، جس سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا۔ محکمہ موسمیات نے 27 اضلاع میں اورنج الرٹ جاری کیا ہے۔ اس میں سے کچھ اضلاع میں بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ ریلیف کمشنر نے پیر کی رات وائرلیس میسج کے ذریعے کلکٹروں کو بھوپال، اجین، اندور،سیوہر، گنا، اشوک نگر سمیت 26 اضلاع میں منگل کو بھاری بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔
 بھوپال میںیہ اس موسمکی سب سے زیادہ تیز بارش تھی۔ رات بھر ہوئی تیز بارش کے بعد 140.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئ

loading...

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here